aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qazaa"
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلےاپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
ہم پہ ہی ختم نہیں مسلک شوریدہ سریچاک دل اور بھی ہیں چاک قبا اور بھی ہیں
کم ظرفیٔ حیات سے تنگ آ گیا تھا میںاچھا ہوا قضا سے ملاقات ہو گئی
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
تیرے جانے پہ اب کے کچھ نہ کہادل میں ڈر تھا ملال تھا کیا تھا
یہ ضد کہ آج نہ آوے اور آئے بن نہ رہےقضا سے شکوہ ہمیں کس قدر ہے کیا کہئے
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
قہر ہے موت ہے قضا ہے عشقسچ تو یوں ہے بری بلا ہے عشق
دل سے ارباب وفا کا ہے بھلانا مشکلہم نے یہ ان کے تغافل کو سنا رکھا ہے
دور حیات آئے گا قاتل قضا کے بعدہے ابتدا ہماری تری انتہا کے بعد
قضا مژدۂ زندگی لے کے آئےکچھ اس طرح مرنے کو جی چاہتا ہے
خدا جانے کس کس کی یہ جان لے گیوہ قاتل ادا وہ قضا مہکی مہکی
جینے والے قضا سے ڈرتے ہیںزہر پی کر دوا سے ڈرتے ہیں
قریب موت کھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤقضا سے آنکھ لڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
سانسوں کا کاروبار بدن کی ضرورتیںسب کچھ تو چل رہا ہے دعا کے بغیر بھی
ترنم عرض مکرر سنائیے ارشادکسی نے سنیے کہا بزم جھوم جھوم گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books