aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuul"
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئےورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
ہر آمر طول دینا چاہتا ہےمقرر ظلم کی میعاد کر کے
شب فرقت کا جب کچھ طول کم ہونا نہیں ممکنتو میری زندگی کا مختصر افسانہ ہو جائے
کیوں نہ تشبیہ اسے زلف سے دیں عاشق زارواقعی طول شب ہجر بلا ہوتا ہے
سیاہ رات نے بے حال کر دیا مجھ کوکہ طول دے نہیں پایا کسی کہانی کو
طول شب وصال ہو مثل شب فراقنکلے نہ آفتاب الٰہی سحر نہ ہو
زماں مکاں تھے مرے سامنے بکھرتے ہوئےمیں ڈھیر ہو گیا طول سفر سے ڈرتے ہوئے
آوارہ ہے پھر کوہ ندا پر جو بشارتتمہید مسرت ہے کہ طول شب غم ہے
رات کے پہلو میں پھیلا دیجیے زلف درازیوں ہی کچھ طول شب بیمار کم کر دیجیے
سن تو لیا کسی نار کی خاطر کاٹا کوہ نکالی نہرایک ذرا سے قصے کو اب دیتے کیوں ہو طول میاں
تو نے بھی تو دیکھی تھی وہ جاتی ہوئی دنیاکیا آخری لمحوں میں بیمار نظر آیا
تم بچھڑتے ہو جو اب کرب نہ ہو وہ کم ہےدم نکلتا ہے تو اعضا شکنی ہوتی ہے
نغمۂ طول شب ہجر مرے بس کا نہیںمیں اگر لے کو پکڑتا ہوں تو سم جاتا ہے
یہ طول عمر نامعقول و بے کیفبزرگوں کی دعا ہے اور میں ہوں
تو غزل بن کے اتر بات مکمل ہو جائےمنتظر دل کی مناجات مکمل ہو جائے
قرار جلوہ نمائی ہوا ہے فردا پریہ طول دیکھیے اک مختصر زمانے کے
طول شب فراق تری خیر ہو کہ دلآمادۂ وصال تجھے دیکھ کر ہوا
سرسری تم جہاں سے گزرےورنہ ہر جا جہان دیگر تھا
یہ کون ہے جو ہمیں طول دیتا رہتا ہےیہ کون ہے جو زد پیش وپس میں آیا نئیں
دعا ہے اے رہ غم طول عمر کاقدم پر ہے تو سو فرسنگ ہو جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books