aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaa"
کسو کو زخود رستہ کم دیکھتے ہیںکہ آہو کو پابند رم دیکھتے ہیں
ہوں زخود رفتۂ بیدائے خیالبھول جانا ہے نشانی میری
مایوس بھی تو کرتے نہیں تم ز راہ نازتنگ آ گئے ہیں کشمکش امتحاں سے ہم
یہ موشگافیاں ہیں گراں طبع عشق پرکس کو دماغ کاوش ذات و صفات ہے
میں زخود رفتہ ہوا سنتے ہی جانے کی خبرپہلے میں آپ میں آ لوں تو چلے جائیے گا
گر زخود رفتہ ہیں ترے نزدیکاپنے تو یادگار ہیں ہم بھی
جنت کی کوئی حور نظر پر چڑھی نہیںدنیا میں مجھ کو ایک پری زاد تھا پسند
ز بسکہ مشق تماشا جنوں علامت ہےکشاد و بست مژہ سیلی ندامت ہے
الٰہی کس طرح عقل و جنوں کو ایک جا کر لوںکہ منشائے نگاہ عشوہ زا یوں بھی ہے اور یوں بھی
ز فرق تا بہ قدم ایک موجۂ مئے نابتکلمش کہ بجے جیسے چاندنی میں ستار
ہے تو گردش چرخ کی بھی فتنہ انگیزی میں طاقتیری چشم فتنہ زا کی لیک گردش اور ہے
اے آب اشک آتش عنصر ہے دیکھناجی ہی گیا اگر نفس شعلہ زا گئے
دل میں بھرا ز بسکہ خیال شراب تھامانند آئنے کے مرے گھر میں آب تھا
ہوا کی زد میں پتے کی طرح تھاوہ اک زخمی پرندے کی طرح تھا
یار مجھ کو دیکھ زا رونا تو ان سا ہجر میںمشفقانہ کچھ نصیحت جبکہ فرمانے لگے
پھرتے ہی اس کی آنکھ کے وابستہ تر ہوامیں دل کے ساتھ دل نگہ فتنہ زا کے ساتھ
مری موت ماتم کا حسن طلب ہےسکوں ایک ہنگامہ زا چاہتا ہوں
ذرا چھیڑا جو اس نے ہو گئی ایسی زخود رفتہکہ شمع بزم نے گلگیر کے لب پر زباں رکھ دی
دل بھی اپنا نہیں رہا نہ رہےیہ بھی اے چرخ فتنہ زا نہ سہی
جانا سنبھل کے اے دل بیتاب بزم میںہے چشم ناز محشر غم زا لئے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books