aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manshaa"
اپنی غیرت بیچ ڈالیں اپنا مسلک چھوڑ دیںرہنماؤں میں بھی کچھ لوگوں کا یہ منشا تو ہے
اپنے آقاؤں کی منشا تھی مشیت ان کیگر وہ زندہ تھے تو زندوں میں وہ شامل کب تھے
میرا منشا نہیں اقوام زبوں کی تسخیرمیرا مقصد نہیں پہناؤں خرد کو زنجیر
لب پہ جے ہند اس کے نعرہ تھالینا آزادی صرف منشا تھا
شہر کی سب سے بڑی ہوٹل کی چھت پراس کا سر منڈلا رہا تھا
ماہ اور سال کتنے بیت گئےبے سبب بے حصول بے منشا
ملا ہے حضرت اقبالؔ سے اسے آہنگہوا ہے منشاؔ تبھی ایسا نغمہ خوان حیات
شاید کہ بہار آئیجانباز محبت کو کیا حسن کا منشا ہے
راز ہستی ایک دن ہوگا اے منشاؔ بے نقابشرط یہ ہے ہم نگاہ با صفا پیدا کریں
سوز غم موجب حیات بھی ہےایک شے زہر بھی نبات بھی ہے
علاوہ اس کے امیروں کے ہیں یہ سپلائرکہ مال کرتے ہیں یہ ان کی حسب منشا پیک
لوٹ قدرت کی مشیت ہے خدا کا منشااس کھلے جھوٹ کی تائید نہیں ہو سکتی
مری ہیچ مایہ معیشت کے اظہار فن کے سہارےشکستہ پڑے تھے
چشم دل وا ہو تو ہے تقدیر عالم بے حجابدل میں یہ سن کر بپا ہنگامۂ محشر ہوا
کہ جیسے پان میں مہنگا قمام گھلتا ہےیہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا۔۔۔۔
یہ لڑکا پوچھتا ہے اخترالایمان تم ہی ہومعیشت دوسروں کے ہاتھ میں ہے میرے قبضہ میں
لے کے کشکول علم و حکمت و فنکو بہ کو جاں کی بھیک مانگی ہے
پیار مانگا تو سسکتے ہوئے ارمان ملےچین چاہا تو امڈتے ہوئے طوفان ملے
ہاں مگر میری معیشت کا سہارا خواب ہیں!شام ہو جاتی ہے
ہاں تانبا سونا روپا ہےتم جو مانگو سو حاضر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books