aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nath"
''وہ ناک کی نتھ نہ بیچنا تموہ جھوٹا موتی ہے، تم سے سچا کہا تھا میں نے،
پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوںاپنی ہستی کو بھی لگتا ہے مٹا آیا ہوں
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
رات کے سرمئی اندھیروں میںسانس لیتے ہوئے سویروں میں
فضا میں درد آگیں گیت لہرائے تو آ جاناسکوت شب میں کوئی آہ تھرائے تو آ جانا
اس دور میں تو کیوں ہے پریشان و ہراساںکیا بات ہے کیوں ہے متزلزل تیرا ایماں
تو اس نے جورو کی نتھ اور ازار اتاری ہےازار کیا ہے کہ جورو تلک بھی ہاری ہے
دن بہادر کا بان بیر کی رتھرات چمپاکلی انگوٹھی نتھ
رگ جاں ہوگی تو منٹو کا قلم لکھے گاگوپی ناتھ اور ظفر شاہ کے جیسے کردار
رات پھر تیرے خیالوں نے جگایا مجھ کوٹمٹماتی ہوئی یادوں کا ذرا سا شعلہ
دل مجبور تو مجھ کو کسی ایسی جگہ لے چلجہاں محبوب محبوبہ سے آزادانہ ملتا ہو
خواب کی طرح سے ہے یاد کہ تم آئے تھےجس طرح دامن مشرق میں سحر ہوتی ہے
اس طرح آج پھر آباد ہے ویرانۂ دلکہ ہے لبریز مئے شوق سے پیمانۂ دل
السلام اے عظمت ہندوستاں کی یادگاراے شہنشاہ دیار دل فقیر بے دیار
آزادؔ! ذرا دیکھ تو یہ عالم ارژنگموسم کے یہ انداز بہاروں کے یہ نیرنگ
دامن لالہ زار میںعالم پر بہار دیکھ
باد و باراں سے الجھتا خندہ زن گرداب پراک جزیرہ تیرتا جاتا ہے سطح آب پر
ہری ہری ہر ہری ہری ہر جے وشنو بھگوانتو ہے ناتھ اناتھ کا اور نربل کے پران
میں اس خیال میں تھا بجھ چکی ہے آتش دردبھڑک رہی تھی مرے دل میں جو زمانے سے
سن لو ایک کہانی بچو سن لو ایک کہانیتین برس کی اک بچی ہے نام ہے جس کا پونم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books