Saifuddin Saif's Photo'

سیف الدین سیف

1922 - 1993 | لاہور, پاکستان

پاکستانی شاعر اور نغمہ نگار

پاکستانی شاعر اور نغمہ نگار

غزل 45

نظم 4

 

اشعار 39

کیا قیامت ہے ہجر کے دن بھی

زندگی میں شمار ہوتے ہیں

  • شیئر کیجیے

سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے

ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں

  • شیئر کیجیے

دل ویراں کو دیکھتے کیا ہو

یہ وہی آرزو کی بستی ہے

کتاب 1

ندائے سیف

 

1995

 

تصویری شاعری 1

چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے جھوم کر آج یہ شب_رنگ لٹیں بکھرا دے دیکھ برسات بڑی دیر کے بعد آئی ہے دل_مجروح کی اجڑی ہوئی خاموشی سے بوئے_نغمات بڑی دیر کے بعد آئی ہے آج کی رات وہ آئے ہیں بڑی دیر کے بعد آج کی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے آہ تسکین بھی اب سیفؔ شب_ہجراں میں اکثر اوقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے

 

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
Jab tere shahr se guzarta hoon

استاد شرافت علی خان

راہ آسان ہو گئی ہوگی

فریدہ خانم

گرچہ سو بار غم_ہجر سے جاں گزری ہے

رنا لیلیٰ

مری داستان_حسرت وہ سنا سنا کے روئے

منی بیگم

مری داستان_حسرت وہ سنا سنا کے روئے

امانت علی خان

آڈیو 11

قریب موت کھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ

آئے تھے ان کے ساتھ نظارے چلے گئے

تری نظر سے زمانے بدلتے رہتے ہیں

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"لاہور" کے مزید شعرا

  • فیض احمد فیض فیض احمد فیض
  • ظفر اقبال ظفر اقبال
  • منیر نیازی منیر نیازی
  • قتیل شفائی قتیل شفائی
  • ناصر کاظمی ناصر کاظمی
  • امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد
  • عباس تابش عباس تابش
  • نبیل احمد نبیل نبیل احمد نبیل
  • ساغر صدیقی ساغر صدیقی
  • حبیب جالب حبیب جالب