حکایات اور لطائف پر مبنی کتاب ’’حکایات لطیفہ‘‘ کے مطالعہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کی کہانیوں یا حکائتوں میں بچوں کے ذوق کا خوب خیال رکھا گیا ہے۔ یہ حکائتیں بڑے ہی دلچسپ پیرائے میں تحریر کئے گئے ہیں۔ اس کی زبان بڑی صاف اور محاوراتی ہے۔ جملے سدھے ہوئے کہ جیسے دریا کی روانی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS