aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ " ڈاکٹر آدم شیخ کی مرتب کردہ تالیف " انشائیہ" ہے۔ اردو ادب میں انشائیہ نگاری اپنے ہلکے پھلے انداز بیان، نئے نئے موضوعات ،تجربات اور مشاہدات کی وجہ سے ہر ایک کی پسندیدہ صنف ہے۔اس کتاب میں صنف انشائیہ نگاری کی ابتدا، ارتقا، اورادب میں انشائیہ نگاری کی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اردو ادب میں انشائیوں کی فنی اور ادبی اہمیت پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ اس کے بعد کچھ قدیم و جدید انشائیہ نگاروں کے انشائیوں کا انتخاب بھی پیش کیا گیا ہے جن میں محمد حسین آزاد، عبد الحلیم شرر، مہدی افادی، خواجہ حسن نظامی، مشتاق احمد یوسفی، احمد جمال پاشا، وزیر آغا وغیرہ کے انشائیے پیش کئے گئے ہیں۔
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS