Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : مجلس نصاب کتب

اشاعت : 001

جلد نمبر : 1

ناشر : اعظم اسٹیم پریس، حیدرآباد

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1939

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ, تہذیبی وثقافتی تاریخ

صفحات : 291

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

تاریخ ہند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

عثمانیہ یونیورسٹی اور خاص طور پر اس کا دار الطباعۃ اردو کی تاریخ میں ایک قابل ذکر اضافہ ہے۔ اس کی خدمات کو کسی بھی طور نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ زیر نظر کتاب اسی کا ایک نمونہ ہے جسے نصابی سرگرمیوں اور ضروریات کے تحت قلم بند کیا گیا۔ اس کتاب میں خصوصیت کے ساتھ شمالی ہند کی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے جس میں فاضل مصنف نے ہڑپا اور موہن جوداڑو جیسے تاریخی شہروں کے آثار و وقائع سے بھرپور مدد لی ہے۔ اس میں انہوں نے منظوم تاریخی قصوں، مذہبی کتب، کتبے اور سکے، یونانی مآخذ اور اسلامی تواریخ سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔یہ ہندوستان کی عمومی تاریخ ہے جس میں ہندوستان میں آریوں کی آمد سے عہد وسطی کے سادات تک کی مختصر تاریخ کو بیان کیا گیا ہے۔ اسے اصل میں ہفتم جماعت کے طالب علموں کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، اس لیے اس کتاب کو ادب اطفال کے تحت بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے