Ahsan Marahravi's Photo'

احسن مارہروی

1876 - 1940 | علی گڑہ, ہندوستان

ممتاز ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں شامل

ممتاز ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں شامل

غزل 20

اشعار 23

مجھے خبر نہیں غم کیا ہے اور خوشی کیا ہے

یہ زندگی کی ہے صورت تو زندگی کیا ہے

کسی معشوق کا عاشق سے خفا ہو جانا

روح کا جسم سے گویا ہے جدا ہو جانا

ہمارا انتخاب اچھا نہیں اے دل تو پھر تو ہی

خیال یار سے بہتر کوئی مہمان پیدا کر

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 7

احسن الکلام

 

1965

فہرست مخطوطات

مولانا آزاد لائبریری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

1983

انشائے داغ

میرزا داغ دہلوی کے خطوں کا مجموعہ

1941

جلوۂ داغ

 

1902

کارنامۂ غم

 

 

مکاتیب الغالب

 

 

مولانا احسن مارہروی : آثاروافکار

 

1994

 

آڈیو 6

اے دل نہ سن افسانہ کسی شوخ حسیں کا

تمہاری لن_ترانی کے کرشمے دیکھے_بھالے ہیں

جب تک اپنے دل میں ان کا غم رہا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

شعرا متعلقہ

  • داغؔ دہلوی داغؔ دہلوی استاد

شعرا کے مزید "علی گڑہ"

  • صبیحہ سنبل صبیحہ سنبل
  • منشی بنواری لال شعلہ منشی بنواری لال شعلہ
  • زاہدہ خاتون شروانی زاہدہ خاتون شروانی
  • پرکاش ناتھ پرویز پرکاش ناتھ پرویز
  • سیدہ فرحت سیدہ فرحت
  • محمد عابد علی عابد محمد عابد علی عابد
  • شہاب الدین ثاقب شہاب الدین ثاقب
  • راحت حسن راحت حسن
  • ضمیر اترولوی ضمیر اترولوی
  • راشد انور راشد راشد انور راشد