Muztar Haidri's Photo'

مضطر حیدری

1920 - 1975 | کولکاتا, ہندوستان

دلکش اور دلآویز ترنم کے ساتھ اپنی مخصوص شاعری کے لئے مشہور

دلکش اور دلآویز ترنم کے ساتھ اپنی مخصوص شاعری کے لئے مشہور

غزل 1

 

اشعار 9

خلوص ہو تو کہیں بندگی کی قید نہیں

صنم کدے میں طواف حرم بھی ممکن ہے

  • شیئر کیجیے

سنگریزوں کو حقارت سے نہ ٹھکرائیے آپ

خاک کے ذرے بھی سینے میں شرر رکھتے ہیں

  • شیئر کیجیے

محفل میں ان کی کھل گیا دل کا معاملہ

پلکوں پہ اشک رہ گئے پینے کے بعد بھی

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 4

جام جم

 

1967

جام جم

 

1976

 

"کولکاتا" کے مزید شعرا

  • شگفتہ یاسمین شگفتہ یاسمین
  • سید محمد مست کلکتوی سید محمد مست کلکتوی
  • شہناز نبی شہناز نبی
  • منی بائی حجاب منی بائی حجاب
  • صادق القادری صادق القادری
  • ناظم سلطانپوری ناظم سلطانپوری
  • حرمت الااکرام حرمت الااکرام
  • امیر رضا مظہری امیر رضا مظہری
  • شہود عالم آفاقی شہود عالم آفاقی
  • آرزو سہارنپوری آرزو سہارنپوری