1933 | لاہور, پاکستان
ممتاز ترین جدید شاعروں میں معروف ۔ رجحان سازشاعر
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب_آرزو نہ ملا
مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفرؔ
بس ایک بار کسی نے گلے لگایا تھا
شب_وصال ترے دل کے ساتھ لگ کر بھی
لگتا ہے اتنا وقت مرے ڈوبنے میں کیوں
اس کو بھی یاد کرنے کی فرصت نہ تھی مجھے
گفتگو ان سے روز ہوتی ہے (ردیف .. ا)
شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے
مرے ساتھ چلنے والے تجھے کیا ملا سفر میں (ردیف .. ے)
اداسی آسماں ہے دل مرا کتنا اکیلا ہے
اب کے اس بزم میں کچھ اپنا پتہ بھی دینا
مان موسم کا کہا چھائی گھٹا جام اٹھا
اگر اس کھیل میں اب وہ بھی شامل ہونے والا ہے
کبھی میں اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے نہیں الجھا (ردیف .. ے)
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے
چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پر (ردیف .. و)
دشمنی کا سفر اک قدم دو قدم (ردیف .. ے)
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ (ردیف .. ے)
عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوں (ردیف .. ے)
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا
تم ہی بتلاؤ کہ اس کی قدر کیا ہوگی تمہیں
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے_گا کوئی جائے_گا (ردیف .. و)
تم محبت کو کھیل کہتے ہو (ردیف .. ی)
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں (ردیف .. ے)
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں (ردیف .. ے)
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو (ردیف .. ے)
کئی سال سے کچھ خبر ہی نہیں (ردیف .. ی)
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online