تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "طاق"
انتہائی متعلقہ نتائج "طاق"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "طاق"
مزید نتائج "طاق"
نظم
کوئی عاشق کسی محبوبہ سے!
عمر رفتہ کے کسی طاق پہ بسرا ہوا درد
پھر سے چاہے کہ فروزاں ہو تو ہو جانے دو
فیض احمد فیض
غزل
وہی خط کہ جس پہ جگہ جگہ دو مہکتے ہونٹوں کے چاند تھے
کسی بھولے بسرے سے طاق پر تہ گرد ہوگا دبا ہوا