aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beh"
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
شاعر
حاتم علی مہر
1815 - 1879
مرتضیٰ برلاس
born.1934
آغا شاعر قزلباش
1871 - 1940
مرزا عظیم بیگ چغتائی
1895 - 1941
مصنف
خاطر غزنوی
1925 - 2008
مرزا فرحت اللہ بیگ
1883 - 1947
دل ایوبی
born.1929
رجب علی بیگ سرور
1786 - 1869
قربان علی سالک بیگ
1824 - 1880
مرزا اطہر ضیا
1981 - 2018
انور شادانی
born.1947
فیصل عظیم
born.1974
مرزا مسیتابیگ منتہی
مصطفیٰ راہی
1931 - 1986
بہ ہوئے کب داغ میرے جسم کےیہ شجر ہر وقت پھلتا ہی رہا
چمن میں رکھا نہ بلبل کا نام تک باقیخدا کرے یوں ہی ہو جائے بے نشاں صیاد
خجلت سے ان لبوں کے پانی ہو بہ چلے ہیںقند و نبات کا بھی نکلا ہے خوب شیرہ
کیا بنائے خانۂ عشاق بے بنیاد ہےڈھل گیا سر سے مرے سایہ تری دیوار کا
بہ بھی گیا میں اندر ہی اندر گداز ہودھوکا ہے جوں حباب مرے پیرہن کے بیچ
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
عورت کو موضوع بنانے والی شاعری عورت کے حسن ، اس کی صنفی خصوصیات ، اس کے تئیں اختیار کئے جانے والے مرداساس سماج کے رویوں اور دیگر بہت سے پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے ۔ عورت کی اس کتھا کے مختلف رنگوں کو ہمارے اس انتخاب میں دیکھئے ۔
نئے سال کی آمد کو لوگ ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں ۔ یہ ایک سال کو الوداع کہہ کر دوسرے سال کو استقبال کرنے کا موقع ہوتا ہے ۔ یہ زندگی میں وہ واحد لمحات ہوتے ہیں جب انسان زندگی کے گزرنے اور فنا کی طرف بڑھنے کے احساس کو بھول کر ایک لمحاتی سرشاری میں محو ہوجاتا ہے۔ نئے سال کی آمد سے وابستہ اور بھی کئی فکری اور جذباتی رویے ہیں ، ہمارا یہ انتخاب ان سب پر مشتمل ہے ۔
bebe
ہونا
दिल-बे-मायाدِل بے مایَہ
worthless heart
बेبے
بلا ، بغیر ، علاوہ
bahbah
تحقیر یا تر دید کا کلمہ؛ ہشت.
بہہ رہی ہے فرات آنکھوں سے
نعیم انیس
مجموعہ
تواریخ عجیب موسوم بہ سوانح احمدی
محمد جعفر تھانیسری
ناگفتہ بہ
سید عباس متقی
نثر
اردو کی لسانی تشکیل
مرزا خلیل احمد بیگ
لسانیات
ڈاکٹر نذیر احمد کی کہانی کچھ میری اور کچھ ان کی زبانی
مولوی نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی
فسانۂ عجائب
داستان
فسانہ عجائب
زبان اسلوب اور اسلوبیات
زبان
محبت کی نظمیں اور بے بسی کا گیت
پابلو نیرودا
شاعری
تصوف اور اردو کی صوفیانہ شاعری
مرزا صفدر علی بیگ
تحقیق / تنقید
مسالک السالکین فی تذکرۃ الواصلین
مرزا عبد الستار بیگ سہسرامی
قادریہ
افسانوی ادب
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیںکیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books