تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "guuda.d"
انتہائی متعلقہ نتائج "guuda.d"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "guuda.d"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gu.Daa.ii
गुड़ाई گُڑائی
ہندی
(باغبانی) زمین کو کچھ گہرائی تک کھود کر اُلٹ پُلٹ دینا جس سے وہ پولی اور بُھربُھری ہو جائے
مزید نتائج "guuda.d"
غزل
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
کسی کام میں جو نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
کیوں اٹا ہوا ہے غبار میں غم زندگی کے فشار میں
وہ جو درد تھا ترے بخت میں سو وہ ہو گیا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
غزل
کہیں اور بانٹ دے شہرتیں کہیں اور بخش دے عزتیں
مرے پاس ہے مرا آئینہ میں کبھی نہ گرد و غبار لوں
بشیر بدر
غزل
وہ ہجوم دل زدگاں کہ تھا تجھے مژدہ ہو کہ بکھر گیا
ترے آستانے کی خیر ہو سر رہ غبار بھی اب نہیں
جون ایلیا
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد













