aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haqdaar"
خمار بارہ بنکوی
1919 - 1999
شاعر
حیدر علی آتش
1778 - 1847
قرۃالعین حیدر
1926 - 2007
مصنف
بیدل حیدری
1924 - 2004
شمیم کرہانی
1913 - 1975
آغا حجو شرف
1812 - 1887
نظم طبا طبائی
1854 - 1933
سجاد حیدر یلدرم
1880 - 1943
حنا رضوی
قیصر حیدری دہلوی
1928 - 1992
سید کونین حیدر کاظمی
born.1999
اکبر حیدری کشمیری
born.1929
خواجہ رضی حیدر
born.1946
حیدر قریشی
born.1953
حیدر الہ آبادی
born.2004
کیا خبر کل یہی تابوت مرا بن جائےآپ جس تخت کا حق دار سمجھتے ہیں مجھے
سنتے ہیں ایسا زمانہ بھی یہاں گزرا ہےحق انہیں ملتا جو حق دار ہوا کرتے تھے
آج اک دانۂ گندم کے بھی حق دار نہیںہم نے صدیوں انہیں کھیتوں پہ حکومت کی ہے
انقلابات دہر کی بنیادحق جو حق دار تک نہیں پہنچا
کیا فقط رحم کی حق دار ہیں ننگی روحیں؟کیوں یہ انسانوں پہ انسان ترس کھاتے ہیں؟
مرزا غالب کے ہم عصر، انیسویں صدی کی اردو غزل کا روشن ستارہ
हक़दार حَق دار
حصّے دار، شریک، ساجھے دار
عربی, فارسی
हैदर حَیدَر
حضرت علیؓ کا لقب
عربی
हकार ہَکار
ہندی یا ناگری کا ایک حرف ' ह '
हदर ہَدَر
لرزش ، جھٹکا ، حرکت۔
سنسکرت
حق بحق دار
محمد عبدالغفور
اسلامیات
الف لیلہ (ہزار داستان مکمل)
نامعلوم مصنف
داستان
ہمدرد مطب
حکیم عبدالحمید دہلوی
طب
قرۃ العین حیدر کی افسانہ نگاری
ڈاکٹر مسرت جہاں
تنقید
اردو ڈراما اور انار کلی
سید حیدر عباس رضوی
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
پریم چند کے افسانے
خالد حیدر
افسانہ تنقید
آرایش محفل
سید حیدر بخش حیدری
تانیثیت اور قرۃ العین حیدر کے نسوانی کردار
اعجازالرحمٰن
آرایش محفل باتصویر
قرۃ العین حیدر کی منتخب کہانیاں
کہانیاں/ افسانے
چہل اسرار
میر سید علی ہمدانی
شاعری
قرۃ العین حیدر
صاحب علی
فکشن تنقید
کلیات بیدل حیدری
شکیل سروش
کلیات
خاص نمبر: جون: شمارہ نمبر-006
مسعود احمد برکاتی
Jun 2012ہمدرد نونہال، کراچی
آخری چوری اور دوسری کہانیاں
غلام حیدر
افسانہ
کس منہ سے کہیں تجھ سے سمندر کے ہیں حق دارسیراب سرابوں سے بھی ہم ہو گئے ہوتے
میں وہ خزانہ ہوں حق دار جس کی دنیا ہےہزار حصوں میں بانٹا ہوا سا لگتا ہوں
مطمئن اب بھی اگر کوئی نہیں ہے نہ سہیحق تو میں پہلے ہی حق دار کو دے دیتا ہوں
دونوں ان کی توجہ کے حق دار ہیںمجھ پہ گزرا تھا جو سانحہ اور میں
ویشیا صرف اسی مرد پر اپنے دل کے تمام دروازے کھولے گی، جس سے اسے محبت ہو۔ ہر آنے جانے والے مرد کے لئے وہ ایسا نہیں کر سکتی۔...
فقیرانہ طبیعت کا ہوں ورنہطلبؔ حق دار سلطانی کا میں ہوں
سینچا تھا جس کو خون تمنا سے رات دنگلشن میں اس بہار کے حق دار ہم نہیں
حق دار جس کی ہوں وہ محبت نہیں ملیعورت ہوں میں مجھے مری عظمت نہیں ملی
ٹھہرے ہیں زر و سیم کے حق دار تماشائیاور مار سیہ ہم نے دفینے سے نکالا
ہمارے نام کی حق دار کس طرح ٹھہرےوہ زندگی جو مسلسل ترے اثر میں رہی
گلشن کے سنورنے میں لہو ہم نے دیا ہےحق دار گلستاں سے بغاوت نہیں اچھی
شاہین وہ کہلانے کا حق دار نہیں ہےجو سوئے فلک دیکھے نہ پرواز سے پہلے
چور تھا منصف کے دل میں تجھ پہ قابض ہو گیاورنہ عابدؔ تھا ترا حق دار پہلا آخری
جرم آدم تری پاداش تھی دنیا ساریآخرش ہر کوئی حق دار معافی ٹھہرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books