تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kasdam"
انتہائی متعلقہ نتائج "kasdam"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kasdam"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qasam
क़सम قَسَم
کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف
عربی
مزید نتائج "kasdam"
غزل
غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا
عامر امیر
غزل
ساعد سیمیں دونوں اس کے ہاتھ میں لا کر چھوڑ دیئے
بھولے اس کے قول و قسم پر ہائے خیال خام کیا
میر تقی میر
غزل
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو
تمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو
ساحر لدھیانوی
غزل
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی











