aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaah.zaada"
شہزاد احمد
1932 - 2012
شاعر
فرحت شہزاد
امن شہزادی
born.1999
ناصر شہزاد
1937 - 2007
شہزاد قیس
born.1971
مصنف
شہزاد نیر
born.1973
عارفہ شہزاد
سلیم شہزاد
born.1949
قمر رضا شہزاد
born.1958
انعم شہزادی
شہزادہ گلریز
شہزاد انجم برہانی
born.1986
اشک رامپوری
1891 - 1958
شہزادی کلثوم
1928 - 1949
شہزان خان شہزان
born.2001
تو نے کیا قندیل جلا دی شہزادیسرخ ہوئی جاتی ہے وادی شہزادی
جس گھڑی آیا پلٹ کر اک مرا بچھڑا ہواعام سے کپڑوں میں تھا وہ پھر بھی شہزادہ لگا
جیسے میں دور کسی دیس کا شہزادہ ہوںمیرا کمرہ مرے ماضی کا حقیقی مونس
بجائے سینے کے آنکھوں میں دل دھڑکتا ہےیہ انتظار کے لمحے عجیب ہوتے ہیں
کہاں ملے گا حسینوں کو دور حاضر میںوہ شاہزادہ جو پریوں کی داستان میں ہے
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
शहज़ादा شَہْزادَہ
بادشاہ کا بیٹا، شاہی خاندان کا لڑکا، بادشاہ زادہ
فارسی
शाहज़ादा شاہزادَہ
بادشاہ زادہ، بادشاہ كا بیتا؛ شاہی خاندان كا لڑكا
शहज़ादी شَہْزادی
شہزادہ کی تانیث، بادشاہ کی بیٹی، شاہی خاندان کی لڑکی، بادشاہ زادی
शहज़ाद شَہْزاد
بادشاہ زادہ، شہزادہ
شاہزادہ
نکولومکیا ویلی
ناول
شاہزادہ یوذاسف و حکیم بلوہر
صفدر علی
داستان
شہزادہ
کرشن چندر
تمثیلی/ علامتی افسانے
شہزادہ داراشکوہ
شیامل گنگوپادھیائے
سوانحی
جب مسلمانوں پر قیامت ٹوٹی
شہزادہ سلیم
سیاسی
شہزادہ دارا شکوہ
نیک دل شہزادہ
رضاء الرحمن عاکف سنبھلی
افسانہ
شہزادہ احتجاب
ہوشنگ گلیشری
نقلی شہزادہ
مائل خیرآبادی
چور شہزادہ
نازاں ضیاء الرحمٰن
شہزادہ اورنگ زیب
سرور حسین
تاریخی دنیا
بھوانی جنکشن
شہزادہ تبسم
ناول تنقید
شہزادہ خضر خان
صادق حسین سردھنوی
معصوم شہزادہ
ایم۔ یوسف انصاری
شہزادہ توحید
اسلامیات
سدھا خوبصورت تھی نہ بدصورت، بس معمولی سی لڑکی تھی۔ سانولی رنگت، صاف ستھرے ہاتھ پاؤں، مزاج کی ٹھنڈی مگر گھریلو، کھانے پکانے میں ہوشیار۔ سینے پرونے میں طاق، پڑھنے لکھنے کی شوقین، مگر نہ خوبصورت تھی نہ امیر، نہ چنچل، دل کو لبھانے والی کوئی بات اس میں نہ...
یہ محبت کے محل تعمیر کرنا چھوڑ دےمیں بھی شہزادہ نہیں ہوں تو بھی شہزادی نہیں
مرے سینے میں دل ہے یا کوئی شہزادۂ خود سرکسی دن اس کو تاج و تخت سے محروم کر دیکھوں
وہ شہر حیرت کا شاہزادہ گرفت ادراک میں نہیں ہےاس ایک چہرے کی حیرتوں میں ہزار آنکھیں سما چکی ہیں
''ایک شاہزادہ تھاایک شاہزادی تھی''
میں روشنی کی کسی سلطنت کا شہزادہمگر چراغ ملے ہیں بجھے بجھائے مجھے
گہری بھوری آنکھوں والا اک شہزادہدور دیس سے
اٹھا کے پلکیں جو دیکھ لے تووہ شاہزادہ غلام کر لے
جنگ دستک لیے آ پہنچی ہے دروازے تکشاہزادہ لب و رخسار میں الجھا ہوا ہے
وہی پریاں ہیں اب بھی راجا اندر کے اکھاڑے میںمگر شہزادۂ گلفام پر شیدا نہیں ہوتیں
میں جنہیں یاد ہوں اب تک یہی کہتے ہوں گےشاہزادہ کبھی ناکام نہیں آ سکتا
شہزادہ سو گیا ہے کہانی سنے بغیربچپن کے طاق میں رکھی گڑیا اداس ہے
ادھر سے گزرا تھا ملک سخن کا شہزادہکوئی نہ جان سکا ساز و رخت ایسا تھا
سرخ سنہرا صافہ باندھے شہزادہ گھوڑے سے اتراکالے غار سے کمبل اوڑھے جوگی نکلا رات ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books