تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ubhaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "ubhaar"
نظم
اتنا معلوم ہے!
اور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگا
پروین شاکر
غزل
وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مری جنوں مزاجی
کبھی ڈوبنا ابھر کر کبھی ڈوب کر ابھرنا
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ubhaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ubhaar
उभार اُبھار
ا. اٹھان یا اونچا پن جو کسی چیز کے پھوٹنے یا ابھرنے سے ظاہر ہو، سطح کا ابھرا ہوا حصہ.
سنسکرت
مزید نتائج "ubhaar"
نظم
خواب جو بکھر گئے
بڑھی جو تیز روشنی چمک اٹھی روش روش
مگر لہو کے داغ بھی ابھر گئے یہ کیا ہوا














