تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خود_رفتہ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "خود_رفتہ"
غزل
ادھر وہ خود پرست عیار ہے مغرور ہے خود بیں
ادھر میرا دل از خود رفتہ ہے شیدائی غافل ہے
ولی اللہ محب
غزل
کون ہوں کیا ہوں کہاں ہوں میں نہیں یہ بھی خبر
خود غلط خود رفتہ ہوں میں خاک ہوشیاروں میں ہوں
آغا حجو شرف
غزل
سن کے آمد ان کی از خود رفتہ ہو جاتے ہیں ہم
پیشوا لینے کو جانا کوئی ہم سے سیکھ جائے