تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".feok"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".feok"
غزل
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ
موسم اتنا سرد نہیں تھا جتنی آگ جلا لی ہے
ذوالفقار عادل
غزل
برفیلی رت کی تیز ہوا کیوں جھیل میں کنکر پھینک گئی
اک آنکھ کی نیند حرام ہوئی اک چاند کا عکس خراب ہوا