aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaar-e-KHair"
کار خیر اتنا تو اے لغزش پا ہو جاتاپائے ساقی پہ ہی اک سجدہ ادا ہو جاتا
یہ کار خیر ہے اس کو نہ کار بد سمجھومجھے تباہ کرو اور اسے مدد سمجھو
کرنا ہے کار خیر تو پھر سر نہ دیکھنابرسیں جو تیری ذات پہ پتھر نہ دیکھنا
یہ کار گاہ خیر بھی ہے بزم شر بھی ہےدنیا قیام گاہ بھی ہے رہ گزر بھی ہے
حد جس جگہ ہو ختم حریفان خیرؔ کیواللہ شروع ہوتے ہیں اکثر وہاں سے ہم
دعوئ خوش سخنی خیرؔ ابھی زیب نہیںچند غزلوں ہی پہ بغلیں نہ بجانے لگ جائیں
بس میں آ جانے کا جذبہ بس میں کرنے کی ہوسخاک و باد و آب و آتش بھی ہیں قاصر بھاگتے
کچھ اور چاہیئے تسکین جسم و جاں کے لیےہمارا کام تو دیدار پر نہیں چلتا
ہمارا شعر سمجھنے کی کچھ تو کوشش کریہ کیا نوشتۂ دیوار میں نہیں آتا
خطا کاری مری امید وار دامن رحمتمگر مفتی تو قرآن و بخاری لے کے نکلا ہے
کچھ تو حدیث خیرؔ سمجھنے کے کر جتنہر چند بے مزہ مری بولی ہی کیوں نہ ہو
کہاں یہ خیرؔ کہاں ہار جیت کا خدشہکہ جسم و جان کی بازی سے جی نہیں بھرتا
خراب حال یہ بے خیرؔ و بے ادب ہو کربھٹک نہ جائے کہیں فکر ہے سڑک کی مجھے
اب اتنا ناز سمندر مزاجیوں پہ نہ کرکہ اپنے آپ میں اک جزر و مد تو ہم بھی ہیں
سورج ہے کہ بس نوک پہ سوئی کی کھڑا ہےاب فرصت کم کم بھی مرے بھائی کہاں ہے
فساد شہر نہ تھا بے سبب کہ ربط اس کامعاشیات سے تھا یا سیاسیات سے تھا
دشت ظلمت سے اجالوں کا تجسس لے کردوستو آؤ بصد شوق مرا گھر دیکھو
فہم و ادراک کا حصول سمجھمیں ہوں آدم مجھے رسول سمجھ
زندگانی کے ہر ورق پڑھ کرروز و شب کا حساب لکھ دینا
پلانا زہر پیمانے بدل کردرون میکدہ مشروب لکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books