aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalgii"
کلغی کی جا پر تاج میں رکھ لے ذوق رہے پا بوسی کاپائے اگر بلقیس کہیں تصویر تری گرگابی کی
پیلی پڑتے پڑتے میں سونے میں ڈھلتی جاؤںپھر پہرے پر آ بیٹھے وہ کلغی والا ناگ
تم اتنا جو مسکرا رہے ہوکیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیںدبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
میں ڈھونڈتا ہوں جسے وہ جہاں نہیں ملتانئی زمین نیا آسماں نہیں ملتا
شور یوں ہی نہ پرندوں نے مچایا ہوگاکوئی جنگل کی طرف شہر سے آیا ہوگا
اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑےہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کاکاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
آج سوچا تو آنسو بھر آئےمدتیں ہو گئیں مسکرائے
خود کلامی میں کب یہ نشہ تھاجس طرح روبرو کوئی ہے ابھی
کیا جانے کس کی پیاس بجھانے کدھر گئیںاس سر پہ جھوم کے جو گھٹائیں گزر گئیں
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتےوہیں تھم کے رہ گئی ہے مری رات ڈھلتے ڈھلتے
اک دن خود کو اپنے پاس بٹھایا ہم نےپہلے یار بنایا پھر سمجھایا ہم نے
تیری آواز کا جادو نہ چلے گا ان پرجاگنے والوں کو شہزادؔ جگاتا کیا ہے
ملے نہ پھول تو کانٹوں سے دوستی کر لیاسی طرح سے بسر ہم نے زندگی کر لی
کی ہے کوئی حسین خطا ہر خطا کے ساتھتھوڑا سا پیار بھی مجھے دے دو سزا کے ساتھ
جو وہ مرے نہ رہے میں بھی کب کسی کا رہابچھڑ کے ان سے سلیقہ نہ زندگی کا رہا
وہ بھی سراہنے لگے ارباب فن کے بعدداد سخن ملی مجھے ترک سخن کے بعد
ہمیں تک رہ گیا قصہ ہماراکسی نے خط نہیں کھولا ہمارا
آئنے کا ساتھ پیارا تھا کبھیایک چہرے پر گزارا تھا کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books