aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुराने"
ایک مدت ہوئی لیلائے وطن سے بچھڑےاب بھی رستے ہیں مگر زخم پرانے میرے
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانےتیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
او دیس سے آنے والے بتاکیا اب بھی پرانے کھنڈروں پر
ایسا نہ ہوا کہ روگ اپنےکچھ اتنے ڈھیر پرانے تھے
آؤ اس دکھ کو پکاریں جس کی شدت نے ہمیںاس قدر اک دوسرے کے غم سے وابستہ کیا
چاندنی کھل کے نکھر آئی ہے دروازے پراوس سے بھیگتے جاتے ہیں پرانے گملے
جان من ہے وقت میرا بھی بہت ہی قیمتیکچھ پرانے دوستوں نے ملنے آنا ہے ابھی
پرانے وقت کے برگد کی یہ اداس جٹائیںقریب و دور یہ گو دھول کی ابھرتی گھٹائیں
نئے نئے بازارپرانے گلی محلے نگل چکے ہیں
پرانے سورماؤں کے فسانے گنگناتی تھییہیں پر منتظر میری وہ بیتابانہ رہتی تھی
یاد آ جائے پرانے دیوتاؤں کا جلالان قیامت خیزیوں کے ساتھ بل کھاتی ہوئی
میں اب اس پرانے محلے میں جا کرخدا سے یہ فریاد کرنے لگا ہوں
کس میں ہمت تھی کہ بدلے زندگانی کے پرانے خول کوہم سے سرکش کو دیا کرتے تھے نام
جیسے درد و الم کے پرانے نشاںسب چلے سوئے دل کارواں کارواں
لیکن پتہ نہیں کیوں اس نےمیرے لکھے ہوئے پرانے خطوط میں
مچل رہا ہے رگ زندگی میں خون بہارالجھ رہے ہیں پرانے غموں سے روح کے تار
پھر وطن کو لوٹا ہزار طرار و تیز آنکھیں پرانےغرفوں سے جھانک اٹھیں ہجوم پیر و جواں کا
سفر نصیب رفیقو قدم بڑھائے چلوپرانے راہنما لوٹ کر نہ دیکھیں گے
ہر نئے ہر پرانے زمانے میں وہبے زباں تیرگی میں کبھی
پرانے گھر کے طاقوں میںمچانوں میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books