urdu ke mizahiya afsane

Mazhar Ahmad

M. R. Publications, New Delhi
2009 | More Info
  • Contributor

    Shehpar Rasool

  • Categories

    Humorous, Short-story

  • Pages

    224

About The Book

Description

حالی مزاح کے بارے میں کہتے ہیں کہ ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا یا ایک سہانی خوشبو کی لپٹ ہے۔ جس سے تمام پژمردہ دل باغ باغ ہوجاتے ہیں۔ جب ہم اردو ادب کا مطالعہ اس نظریے سے کرتے ہیں تو بہت واضح طور سے ہم کو اس کے نقوش نظر آتے ہیں۔ پھر چاہے وہ شعری اصناف ہوں یا نثری۔ زیر نظر کتاب "اردو کے مزاحیہ افسانے" ہے۔ جسے ڈاکٹر مظہر احمد نے مرتب کیا ہے۔ ساتھ ہی اس کتاب میں ان کا ایک مقدمہ بھی شامل ہے۔ جس میں انہوں نے مزاح کی تعریف بیان کرتے ہوئے اردو ادب میں مزاحیہ افسانوں پر تفصیلی گفتگو کی ہے اور بیس مزاحیہ افسانوں کا انتخاب کتاب میں شامل کیا ہے۔ ڈاکٹر مظہر احمد مقدمے میں کہتے ہیں: "اردو ادب میں دوطرح کے مزاحیہ افسانہ نگار ہیں۔ اول وہ جنہوں نے باقاعدہ مزاحیہ افسانہ نگاری کی اور اپنی تخلیقات اسی عنوان کے تحت اخبار ورسائل میں شائع کرائیں۔ دوسرے وہ ہیں جنہوں نے اپنے مزاحیہ افسانے مضامین کے مجموعوں میں ضم کر دئیے ہیں۔"

.....Read more

More From Author

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus