مصنف : بی۔ این۔ پانڈے

ایڈیٹر : عطاءالرحمن قاسمی

ناشر : مولانا آزاد اکیڈمی، نئی دہلی

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 22

معاون : حیدر علی

ہندو مندر اور اورنگزیب عالمگیر کے فرامین

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ "ہندو مندر اور اورنگ زیب عالمگیر کے فرامین " ہے ،جس میں اورنگ زیب عالمگیر سے متعلق تواریخ میں موجود کئی غلط فہمیوں کو دور کیا گیا ہے۔اکثر تاریخوں میں اورنگ زیب کو بت شکن،ہندو کش اور ظالم وجابر بادشاہ کی حیثیت سے متعارف کروایا گیا ہے۔جبکہ حقیقت میں اورنگ زیب عالمگیر بت شکن اور ظالم نہیں تھے۔ جس کا ثبوت مندروں کے لیے ان کے جاری کردہ فرامین ہیں۔ یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ اورنگ زیب عالمگیر ایک سیکولر اور سالمیت کے علمبردار بادشاہ تھے۔ اس کتاب میں اورنگ زیب کے ذریعہ جاری کردہ مندروں کے لئے سرکاری احکامات اور فرامین پیش کئے گئے ہیں۔ فرامین کا متن چونکہ فارسی میں ہیں اس لئے ان کا اردو ترجمہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے