aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اسلامی تصوف اور اس کے مکاتب فکر کا تذکرہ اس کتاب کا موضوع ہے۔ اس میں اسلامک تصوف اور اس کے سیاسی و سماجی احوال اور اس کی ویش بھوشا پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ صوفی مت کی سادھنا اور متصوفانہ ادب کو خصوصی طور پر اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہندی زبان میں ہے۔