Aqeel Danish's Photo'

عقیل دانش

1940 | لندن, برطانیہ

غزل 2

 

اشعار 3

اب بھی کچھ لوگ محبت پہ یقیں رکھتے ہیں

ہو جو ممکن تو انہیں دیس نکالا دے دو

میں بھی سچ کہتا ہوں اس جرم میں دنیا والو

میرے ہاتھوں میں بھی اک زہر کا پیالہ دے دو

فطرت کا یہ ستم بھی ہے دانشؔ عجیب چیز

سر کیسے کیسے کیسی کلاہوں میں رکھ دیئے

 

ای- کتاب 1

 

"لندن" کے مزید شعرا

  • صدیقہ شبنم صدیقہ شبنم
  • بیتاب سوری بیتاب سوری
  • اعجاز احمد اعجاز اعجاز احمد اعجاز
  • سوہن راہی سوہن راہی
  • مجیب ایمان مجیب ایمان
  • چمن لال چمن چمن لال چمن
  • یشپال گپتا یشپال گپتا
  • جامی ردولوی جامی ردولوی
  • بلبل کاشمیری بلبل کاشمیری
  • خواجہ محمود الحسن خواجہ محمود الحسن