Bayan Meeruthi's Photo'

بیان میرٹھی

1840 - 1900 | میرٹھ, ہندوستان

داغ کے ہم عصر، اردو اور فارسی میں شاعری کی، جدید شاعری کی تحریک سے متاثر ہوکر نیے انداز کی نظمیں بھی لکھیں

داغ کے ہم عصر، اردو اور فارسی میں شاعری کی، جدید شاعری کی تحریک سے متاثر ہوکر نیے انداز کی نظمیں بھی لکھیں

اشعار 16

یاد میں خواب میں تصور میں

آ کہ آنے کے ہیں ہزار طریق

  • شیئر کیجیے

ادائیں تا ابد بکھری پڑی ہیں

ازل میں پھٹ پڑا جوبن کسی کا

  • شیئر کیجیے

نہیں یہ آدمی کا کام واعظ

ہمارے بت تراشے ہیں خدا نے

  • شیئر کیجیے

غزل 14

رباعی 10

کتاب 3

بیان میرٹھی: حیات و شاعری

 

1980

بیان میرٹھی کی جدید نظمیں

 

2000

دیوان بیان میرٹھی

 

2007

 

"میرٹھ" کے مزید شعرا

  • اسماعیل میرٹھی اسماعیل میرٹھی
  • پاپولر میرٹھی پاپولر میرٹھی
  • حفیظ میرٹھی حفیظ میرٹھی
  • دیپک قمر دیپک قمر
  • افسر میرٹھی افسر میرٹھی
  • علیم اختر علیم اختر
  • شوق مرادابادی شوق مرادابادی
  • نذیر میرٹھی نذیر میرٹھی
  • شمیم جے پوری شمیم جے پوری
  • بوم میرٹھی بوم میرٹھی