Zafar Kamali's Photo'

ظفر کمالی

1959 - - | سیوان, ہندوستان

ظفر کمالی

غزل 2

 

اشعار 4

نگاہوں میں جو منظر ہو وہی سب کچھ نہیں ہوتا

بہت کچھ اور بھی پیارے پس دیوار ہوتا ہے

  • شیئر کیجیے

شوہروں سے بیبیاں لڑتی ہیں چھاپہ مار جنگ

رابطہ ان کا بھی کیا کشمیر کی وادی سے ہے

وہی سلوک زمانے نے میرے ساتھ کیا

کیا تھا جیسا مشرف نے بے نظیر کے ساتھ

  • شیئر کیجیے

اس زمانے کی عجب تشنہ لبی ہے اے ظفرؔ

پیاس اس کی صرف بجھتی ہے ہمارے خون سے

  • شیئر کیجیے

مزاحیہ 8

کتاب 6

خاک جستجو

 

2017

متعلقات احمد جمال پاشا

 

2006

رباعیات ظفر

 

2013

رباعیات ظفر

 

2013

رباعیات ظفر

 

2013

تحقیقی تبصرے

 

2017

 

مزید دیکھیے

"سیوان" کے مزید شعرا

  • قمر سیوانی قمر سیوانی
  • رنکی سنگھ صاحبہ رنکی سنگھ صاحبہ
  • التفات امجدی التفات امجدی
  • جوہر سیوانی جوہر سیوانی