تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دال"
انتہائی متعلقہ نتائج "دال"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "دال"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
daal
दालدال
(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.
dahal
दहलدہل
دھونسا، دمامہ، دھاک، ڈنکا، کوس، سرمنڈل، معمولی سے بہت بڑی ناند یا گملے کی شکل کامنڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے، فوج میں یا دور پرے آواز پہچانے کے لئے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا
dihil
दिहिलدِہِل
(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی ہوئی زمین جو پانی پڑے سے نیچے کو بیٹھے (ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی) دھسن دہان
مزید نتائج "دال"
مرثیہ
یوسف ہے یہ کنعاں میں سلیماں ہے سبا میں
عیسیٰ ہے مسیحائی میں موسیٰ ہے دعا میں