تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "changul-e-vahshat"
انتہائی متعلقہ نتائج "changul-e-vahshat"
مزید نتائج "changul-e-vahshat"
غزل
جفائے دشمناں اور بے وفائی ہائے یاراں سے
بہت غم دیدہ ہو کر وحشتؔ آزردہ جاں رویا
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
موقوف کرو اب فکر سخن وحشتؔ نہ کرو اب ذکر سخن
جو کام کہ بے حاصل ٹھہرا دل اس میں لگانا مشکل ہے
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
بلا ہیں شاہدان شہر وحشتؔ مے پرستی میں
ہوا میں ان کی صحبت میں خراب آہستہ آہستہ
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
وحشتؔ اس مصرع جرأت نے مجھے مست کیا
کچھ تو بھایا ہے کہ اب کچھ نہیں بھاتا ہے مجھے
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
طہارت ظاہری سے حاصل نہ ہو سکے گی صفائے باطن
بہا کے ہم خون توبہ وحشتؔ اسی سے اک دن وضو کریں گے
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
ابھی ہوتے اگر دنیا میں داغؔ دہلوی زندہ
تو وہ سب کو بتا دیتے ہے وحشتؔ کی زباں کیسی