aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haa.il"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
برروئے شش جہت در آئینہ باز ہےیاں امتیاز ناقص و کامل نہیں رہا
تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیںتجھے ہر بہانے سے ہم دیکھتے ہیں
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
دشت سے دور بھی کیا رنگ دکھاتا ہے جنوںدیکھنا ہے تو کسی شہر میں داخل ہو جاؤ
جو پہلے روز سے دو آنگنوں میں تھا حائلوہ فاصلہ تو زمین آسمان میں بھی نہ تھا
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
اس جانب ہم اس جانب تم بیچ میں حائل ایک الاؤکب تک ہم تم اپنے اپنے خوابوں کو جھلسائیں گے
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
ان کی بے رخی میں بھی التفات شامل ہےآج کل مری حالت دیکھنے کے قابل ہے
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
خالی ہے مرا ساغر تو رہے ساقی کو اشارا کون کرےخودداریٔ سائل بھی تو ہے کچھ ہر بار تقاضا کون کرے
حائل تھی بیچ میں جو رضائی تمام شباس غم سے ہم کو نیند نہ آئی تمام شب
اگر اس کھیل میں اب وہ بھی شامل ہونے والا ہےتو اپنا کام پہلے سے بھی مشکل ہونے والا ہے
آج تک بہکا نہیں باہر سے دیوانہ تراحوصلے میری نگاہوں کے ہیں پیمانہ ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books