aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaleel"
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
مے کدہ کا جلیلؔ رنگ نہ پوچھرقص جام و خم و سبو ہے وہی
جلیلؔ اس کی طلب سے باز رہنا سخت غفلت ہےغنیمت جانیے اس کو کہ وہ مشکل سے ملتا ہے
فصل گل آئی جنوں اچھلا جلیلؔاب طبیعت کچھ سنبھالی جائے گی
باتوں باتوں میں لگا لائے حسینوں کو جلیلؔتم کو بھی سحر بیانی میں کمال اچھا ہے
راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہےسر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے
دل گیا دل لگی نہیں جاتیروتے روتے ہنسی نہیں جاتی
ذکر کیا جام و سبو کا کہ جلیلؔایک مے خانہ پیے بیٹھے ہیں
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ مگر جلیلؔبادل کا رنگ دیکھ کے نیت بدل گئی
جلیلؔ ختم نہ ہو دور جام مینائیکہ اس شراب سے بڑھ کر کوئی شراب نہیں
اپنے ہونے سے بھی انکار کئے جاتے ہیںہم کہ رستہ ترا ہموار کئے جاتے ہیں
جاتے جاتے وہ یہی کر گئے تاکید جلیلؔدل میں رکھیے گا حفاظت سے محبت میری
پوچھا جو ان سے جانتے ہو تم جلیلؔ کوبولے کہ ہاں وہ شاعر نازک خیال ہے
کیا کیا دلوں کا خوف چھپانا پڑا ہمیںخود ڈر گئے تو سب کو ڈرانا پڑا ہمیں
جلیلؔ اب دل کو اپنا دل نہ سمجھوکوئی کر کے اشارا جا رہا ہے
یار صادق ڈھونڈتے ہو تم جلیلؔمشفق من یہ زمانا اور ہے
دنیا میں عافیت کی جگہ ہے یہی جلیلؔجانا کہیں نہ گوشۂ مے خانہ چھوڑ کر
فکر و کاوش ہو تو نکلیں معنیٔ رنگیں جلیلؔلعل اگلتی ہے زباں خون جگر کھانے کے بعد
وہ بہت دیر آشنا ہے اے جلیلؔآشنائی کو زمانا چاہیئے
تمہارا کیا تمہیں آساں بہت رستے بدلنا ہےہمیں ہر ایک موسم قافلے کے ساتھ چلنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books