aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sohan"
جل گیا آگ میں آپ اپنے میں مانند چنارپیستے رہ گئے دانت ارہ و سوہاں کیا کیا
ہر تاجور کی اس پر للچا رہی ہیں نظریںہے جیسے حلوا سوہن ہندوستاں ہمارا
کلیوں میں تازگی ہے نہ خوشبو گلاب میںپہلی سی روشنی کہاں جام شراب میں
لذت تو آنکھ نے بھی اٹھائی تھی ساری راتاک خواب میری روح کا سوہان بن گیا
تن پر تیری پیاس اوڑھ کے گاتی ہوںمیں تیری مسکان لئے مسکاتی ہوں
چاند تو کھل اٹھا ستاروں میںہم سلگتے رہے شراروں میں
ہاں دست جنوں سو سو زنجیر کی ٹکڑے ہوںسنسی کسے کہتے ہیں سوہاں کسے کہتے ہیں
محبت کیا صلیب زندگی ہےدل رسوا کا حاصل خودکشی ہے
ہونے لگتی ہے دل و جاں میں جلن رات ڈھلےجب بھی لو دیتے ہیں خوابوں کے بدن رات ڈھلے
اک روشنی کا زہر تھا جو آنکھ بھر گیاہر دائرہ وہ سوچ کا مفلوج کر گیا
بازار میں یہ کرتی ہیں غل میری بیڑیاںسوہن ہمارے کاٹنے کو یاں خریدیے
جیون کی بگیا سے ہم کو کیا سندر سوغات ملیپھولوں کا سہرا باندھا تو شعلوں کی بارات ملی
اب تو سوہان روح اداسی ہےدل لگی تو تھی دل لگی کے ساتھ
دل خود آشنا سوہان زندگی ہوگایہ سنگ میل ہے کل سنگ راہ بھی ہوگا
جہاں رقص کرتے اجالے ملےوہیں دل کے ٹوٹے شوالے ملے
آندھیاں اٹھتی ہیں تہذیب کے ویرانوں میںجھوٹے کردار ہیں سچائی کے افسانوں میں
پے بہ پے ناکامیوں کا کرب تھا سوہان روحقلب کو بیگانۂ آلام کرنا ہی پڑا
وہ نغمگی کا ذائقہ اس کی صدا میں تھاپھیلا ہوا وہ نور سا ساری فضا میں تھا
منظر کسی غریب کا آنکھوں میں رہ گیاآنسو مرے نصیب کا آنکھوں میں رہ گیا
وقت پڑتا ہے تو ہو جاتے ہیں اپنے بھی رقیبہجر میں تار نفس روح کا سوہاں نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books