aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaqt-e-imdaad"
وقت امداد ہے اے ہمت گستاخی شوقشوق انگیز ہیں ان کے لب خنداں کیا کیا
امدادؔ نظامی نہ سخنور تھے نہ شاعرکچھ زخم امانت تھے کسی کی وہی لے آئے
کمخواب تھے اوروں کو جگاتے ہوئے گزرےہم وقت سحر ڈھول بجاتے ہوئے گزرے
ہوتی چمن آرائے ازل کی جو مشیتاپنے شجر عشق کا وقت ثمر آتا
غم نہیں مجھ کو جو وقت امتحاں مارا گیاخوش ہوں تیرے ہاتھ سے اے جان جاں مارا گیا
وقت آخر ہمیں دیدار دکھایا نہ گیاہم تو دنیا سے گئے آپ سے آیا نہ گیا
ایک جلوہ تو بھلا اور بھی وقت رخصتبہر گل باد بہاری کوئی جھونکا الٹا
میری مٹی میں گندھے جوہر تخریب کی خیروقت اب تک مجھے تعمیر نہیں کر پایا
کوئی دولت نہیں امدادؔ اپنے دست و دامن میںفقط یادوں کے سکے دل تجوری میں رکھے ہوں گے
بت آذران وقت بنائیں اگر ہزارتیرا نظیر ایک بھی نام خدا نہ ہو
یا شاہ جن و انس اثرؔ پر بھی اک نظررکھتا ہے آنکھ آپ کی امداد کی طرف
فریاد کر رہا ہوں دو وقتی اذاں نہیںتکلیف مجھ کو دیتی ہیں صبح و مسا نماز
فرش راحت پر مجھے جس وقت یاد آتا ہے یارمرغ دل ایسا پھڑکتا ہے کہ اڑ جاتی ہے نیند
ہر وقت ہے بے زاری ہر دم ہے جفاکاریدل جوئی و دل داریٔ جاناں کسے کہتے ہیں
گیا جوانی کا ساتھ سب کچھ وہ گرمئ عشق اب کہاں ہےجو میں نے اس وقت آہ کی ہے بجھی ہوئی آگ کا دھواں ہے
کبھی تو ساتھ یہ آسیب وقت چھوڑے گاخود اپنے سائے کو بھی دیکھنا تو ڈر جانا
کیا پگھلتا جو رگ و پے میں تھا یخ بستہ لہووقت کے جام میں تھا شعلۂ تر ہی کتنا
چلتے ہیں کوئے یار میں ہے وقت امتحاںہمت نہ ہارنا دل بیمار دیکھنا
شوق سفر تو ہے دل پر اشتیاق کوہو جائے مضمحل نہ یہ وقت سفر کہیں
دنیا میں رہے سلسلۂ حسن مجھے کیااے وقت مرا عہد تمنا نہ رہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books