neo ki eient

Husainul Haq

Educational Publishing House, Delhi
2010 | More Info

About The Book

Description

حسین الحق کامیاب ناول نگار کے ساتھ ساتھ ممتاز افسانہ نگار بھی ہیں۔ جنھوں نے اُردو فکشن کو نایاب موتی دئیے ہیں۔ ان کے افسانوں میں سیاسی، سماجی اور تاریخی بساط کے بدلتے ہوئے مہرے نظر آتے ہیں اور کردار اور واقعہ نگاری میں تنوع ہے۔ ان کے افسانوں کے متعلق یہ بات بڑی حد تک درست ہے کہ تاریخ ،کلچر ،مذہب اور اساطیر سے کم آگاہ قاری ان سے پوری طرح محظوظ نہیں ہوسکے گا۔ اب تک اُن کے سات افسانوی مجموعے (۱-پسِ پردۂ شب، ۲-صورتِ حال، ۳-بارش میں گھرا مکان، ۴-گھنے جنگلوں میں ، ۵-مطلع، ۶-سوئی کی نوک پر رُکا لمحہ، ۷-نیو کی اینٹ) منظرِ عام پر آچکے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب نیو کی اینٹ حسین الحق کا ساتواں افسانوی مجموعہ ہے۔ اس مجموعہ میں کل بیس افسانے شامل کیے گئے ہیں۔ اس مجموعے میں ان کا مشہور و معروف افسانہ نیو کی اینٹ بھی شامل ہے۔جس میں ایک فرقے پر جبراَ ہورہے ظلم و تشدد کو دکھایا گیا ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus