aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شری دیویندرمنی

ایڈیٹر : لکشمن بھٹناگر

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : شری تارک گروجین گرنتھالیہ، اودے پور

مقام اشاعت : ادے پور, انڈیا

سن اشاعت : 1998

زبان : Devnagari

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 1014

معاون : سمن مشرا

وکرمادتیہ کی گورو گاتھا

کتاب: تعارف

شری رام جو کہ اجودھیہ کے راجا ہیں اور ان کو ہندو مذہب میں ایک مہا پروش کا درجہ حاصل ہے جن کی حکومت عدل و انصاف اور امن شانتی کا پرتیک مانی جاتی ہے، کے بعد ایک ایسا ہی بادشاہ جسے وکرم آدیہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کی حکمرانی عدل و انصاف پر مبنی حکمرانی تھی جس کی کتھائیں اور کہانیاں آج بھی ہندوستانیوں کے دلوں میں جانگزین ہیں۔ انہی کی متعدد کہانیوں پر مبنی یہ ایک تاریخی گاتھا ہے جس میں ان کے عدل و انصاف اور ان کی پرجا کے پرتی حسن سلوک کو دکھایا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے