Maikash Akbarabadi's Photo'

میکش اکبرآبادی

1902 - 1991 | آگرہ, ہندوستان

میکش اکبرآبادی

غزل 3

 

اشعار 14

مرے فسوں نے دکھائی ہے تیرے رخ کی سحر

مرے جنوں نے بنائی ہے تیرے زلف کی شام

  • شیئر کیجیے

تری زلفوں کو کیا سلجھاؤں اے دوست

مری راہوں میں پیچ و خم بہت ہیں

  • شیئر کیجیے

آپ کی میری کہانی ایک ہے

کہئے اب میں کیا سناؤں کیا سنوں

  • شیئر کیجیے

پہنچ ہی جائے گا یہ ہاتھ تیری زلفوں تک

یوں ہی جنوں کا اگر سلسلہ دراز رہا

  • شیئر کیجیے

نہیں ہے دل کا سکوں قسمت تمنا میں

تمہیں بھی دل کی تمنا بنا کے دیکھ لیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 14

آگرہ اور آگرے والے

 

2002

آگرہ اور آگرے والے

 

2002

حرف تمنا

 

1955

حضرت غوث الاعظم سوانح وتعلیمات

مع تذکرہ فرزند غوث الاعظم

 

میکدہ

 

 

میخانہ

 

1974

مسائل تصوف

 

1974

مسائل تصوف

 

1974

مسائل تصوف

 

2000

محمد علی شاہ میکش اکبرآبادی : حیات اور کارنامے

 

2002

تصویری شاعری 1

تھی جنوں_آمیز اپنی گفتگو بات مطلب کی بھی لیکن کہہ گئے

 

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • نعیمہ جعفری پاشا نعیمہ جعفری پاشا Niece

"آگرہ" کے مزید شعرا

  • نظیر اکبرآبادی نظیر اکبرآبادی
  • چاند اکبرآبادی چاند اکبرآبادی
  • اسرار اکبر آبادی اسرار اکبر آبادی
  • رشمی بھاردواج رشمی بھاردواج
  • سددھارتھ ساز سددھارتھ ساز
  • شمیم فاطمہ جعفری شمیم فاطمہ جعفری
  • شیو نرائن آرام شیو نرائن آرام