Tauqeer Taqi's Photo'

توقیر تقی

کراچی, پاکستان

غزل 11

اشعار 16

روٹھ کر آنکھ کے اندر سے نکل جاتے ہیں

اشک بچوں کی طرح گھر سے نکل جاتے ہیں

بدن میں روح کی ترسیل کرنے والے لوگ

بدل گئے مجھے تبدیل کرنے والے لوگ

ہماری راہ میں بیٹھے گی کب تک تیری دنیا

کبھی تو اس زلیخا کی جوانی ختم ہوگی

"کراچی" کے مزید شعرا

  • آرزو لکھنوی آرزو لکھنوی
  • محمد احمد محمد احمد
  • احمد صغیر صدیقی احمد صغیر صدیقی
  • حمیرا راحتؔ حمیرا راحتؔ
  • عظیم حیدر سید عظیم حیدر سید
  • ریحانہ روحی ریحانہ روحی
  • سجاد باقر رضوی سجاد باقر رضوی
  • گلنار آفرین گلنار آفرین
  • نکہت بریلوی نکہت بریلوی
  • نینا عادل نینا عادل