aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohammad rafi"
چاروں اور اندھیرا نکلاجانے کہاں سویرا نکلا
دیکھے بلبل جو یار کی صورتپھر نہ دیکھے بہار کی صورت
یقیں کیسے کیسے گماں کیسے کیسےہیں آباد مجھ میں جہاں کیسے کیسے
سوچتا ہوں کہ آدمی کیا ہےغم ہے کیا چیز اور خوشی کیا ہے
پاس اپنے کوئی چارا ہی نہ تھاجو ہمارا ہے ہمارا ہی نہ تھا
جس دم وہ صنم سوار ہووےتا صید حرم شکار ہووے
غم بھی تنہا ہے اور خوشی تنہااس قدر کیوں ہے زندگی تنہا
کس قدر بے رخی سے ملتے ہیںخواب جب زندگی سے ملتے ہیں
چہرے پہ نہ یہ نقاب دیکھاپردے میں تھا آفتاب دیکھا
ایک ہم سے تجھے نہیں اخلاصگھر بہ گھر تجھ کو ہر کہیں اخلاص
اس کم سخن کی اب کے گفتار دیکھ لیناہر بات پر چلے گی تلوار دیکھ لینا
گر کیجئے انصاف تو کی زور وفا میںخط آتے ہی سب چل گئے اب آپ ہیں یا میں
بلبل نے جسے جا کے گلستان میں دیکھاہم نے اسے ہر خار بیابان میں دیکھا
دل میں ترے جو کوئی گھر کر گیاسخت مہم تھی کہ وہ سر کر گیا
جب نظر اس کی آن پڑتی ہےزندگی تب دھیان پڑتی ہے
غنچے سے مسکرا کے اسے زار کر چلےنرگس کو آنکھ مار کے بیمار کر چلے
جب یار نے اٹھا کر زلفوں کے بال باندھےتب میں نے اپنے دل میں لاکھوں خیال باندھے
وے صورتیں الٰہی کس ملک بستیاں ہیںاب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں
سکون دل کا کوئی راستہ نہیں ملتاکوئی بھی در ترے در کے سوا نہیں ملتا
بے چین جو رکھتی ہے تمہیں چاہ کسو کیشاید کہ ہوئی کارگر اب آہ کسو کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books