aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aablay ahmad nadeem qasmi ebooks"
تدفینچار طرف سناٹے کی دیواریں ہیں
دوستوتم تو کندھوں سے اوپر نظر ہی نہیں آ رہے ہو
راستہ نہیں ملتامنجمد اندھیرا ہے
چھٹپٹے کے غرفے میںلمحے اب بھی ملتے ہیں
مجھے سمیٹومیں ریزہ ریزہ بکھر رہا ہوں
چلو اک رات تو گزریچلو سفاک ظلمت کے بدن کا ایک ٹکڑا تو کٹا
سایہ جب بھی ڈھلتا ہےکچھ نہ کچھ بدلتا ہے
مہرباں رات نےاپنی آغوش میں
اپنے ماضی کے گھنے جنگل سےکون نکلے گا! کہاں نکلے گا
چمک رہے ہیں درانتی کے تیز دندانےخمیدہ ہل کی یہ الھڑ جوان نور نظر
یوم مزاجی یاروں کیسب میری دیکھی بھالی
آگ جنگل میں لگی تھی لیکنبستیوں میں بھی دھواں جا پہنچا
اگر ہے جذبۂ تعمیر زندہتو پھر کس چیز کی ہم میں کمی ہے
وہ فسانہ جسے تاریکی نے دہرایا ہےمیری آنکھوں نے سنا
تجھے اظہار محبت سے اگر نفرت ہےتو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ہوتا
ریستوراں میں سجے ہوئے ہیں کیسے کیسے چہرےقبروں کے کتبوں پر جیسے مسلے مسلے سہرے
ایک رقاصہ تھی کس کس سے اشارے کرتیآنکھیں پتھرائی اداؤں میں توازن نہ رہا
ریت پر ثبت ہیں یہ کس کے قدمحسن کو نرم خرامی کی قسم
میری یادوں میں سے ایک یاد مجھےتا دم مرگ نہیں بھولے گی
ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فن کارایک لمحے کو ٹھہر میں تجھے پتھر لا دوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books