Abu Mohammad Sahar's Photo'

ابو محمد سحر

1930 - 2002 | بھوپال, ہندوستان

ممتاز نقاد اور شاعر، ادبی تنقید وتحقیق کے حوالےسے کئی اہم کتابیں یادگار چھوڑیں

ممتاز نقاد اور شاعر، ادبی تنقید وتحقیق کے حوالےسے کئی اہم کتابیں یادگار چھوڑیں

غزل 19

اشعار 14

عشق کے مضموں تھے جن میں وہ رسالے کیا ہوئے

اے کتاب زندگی تیرے حوالے کیا ہوئے

  • شیئر کیجیے

تکمیل آرزو سے بھی ہوتا ہے غم کبھی

ایسی دعا نہ مانگ جسے بد دعا کہیں

  • شیئر کیجیے

ہندو سے پوچھیے نہ مسلماں سے پوچھیے

انسانیت کا غم کسی انساں سے پوچھیے

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 21

ادبی تحقیق وتنقید

 

2002

برگ غزل

 

1981

برگ سحر

 

2002

غالبیات اور ہم

 

1994

ہندی۔ہندوی پر ایک نظر اور دوسرے مضامین

 

1999

انتخاب قصائد اردو

 

1975

انتخاب قصائد اردو

 

2012

انتخاب قصائد اردو

 

1995

مطالعہ امیر

 

1965

مطالعۂ امیر

 

2008

تصویری شاعری 3

ہوشمندی سے جہاں بات نہ بنتی ہو سحرؔ کام ایسے میں بہت بے_خبری آتی ہے

اب تک علاج_رنجش_بے_جا نہ کر سکے اک عمر میں بھی حسن کو اپنا نہ کر سکے تھی ایک رسم_عشق سو ہم نے بھی کی ادا دنیا میں کوئی کام انوکھا نہ کر سکے کل رات دل کے ساتھ بجھے اس طرح چراغ یادوں کے سلسلے بھی اجالا نہ کر سکے اب اس سے کیا غرض ہے کہ انجام کیا ہوا یہ تو نہیں کہ تیری تمنا نہ کر سکے خود عشق ہی کو دے گئے رسوائیوں کے داغ وہ راز_حسن ہم جنہیں افشا نہ کر سکے ذوق_جنوں کو راس نہیں تنگ بستیاں صحرا نہ ہو تو کیا کوئی دیوانہ کر سکے ہر امتیاز اس کے لیے ہیچ ہے سحرؔ جو اپنی زندگی کو تماشا نہ کر سکے

ہمیں تنہائیوں میں یوں تو کیا کیا یاد آتا ہے مگر سچ پوچھیے تو ایک چہرا یاد آتا ہے

 

شعرا کے مزید "بھوپال"

  • سرفراز خالد سرفراز خالد
  • فگار اناوی فگار اناوی
  • پاپولر میرٹھی پاپولر میرٹھی
  • ظفر اقبال ظفر ظفر اقبال ظفر
  • پون کمار پون کمار
  • عزم شاکری عزم شاکری
  • فرخ جعفری فرخ جعفری
  • عین الدین عازم عین الدین عازم
  • رشمی صبا رشمی صبا
  • ارشد جمال صارم ارشد جمال صارم