آب حیات اردو میں لکھی جانے والی ان کتابوں میں سے ہے جن کی اہمیت کی بنیادیں متنوع ہیں ۔اپنی صنف کے دائرے میں بہت سی کمزوریوں کے باوجود بھی یہ کتاب تذکرہ نگاری کے نئے ڈھنگ اورزبان وبیان کی دلچسپیوں کی وجہ سے کثرت سے پڑھی جاتی رہی ہے۔آب حیات کی اہمیت کی ایک وجہ وہ روایتیں اور وہ لطیفے بھی ہیں جو آزاد نے شعرا کے سوانحی حالات کے ذیل میں لکھے ہیں ۔آغا محمد اشرف نے ان لطیفوں کو اکٹھا کرکتابی شکل دی ہے۔اس کتاب میں آغا محمد باقر کا حسین آزاد پر لکھا ہوا ایک طویل سوانحی مضمون بھی شامل ہے۔جو آزاد کی زندگی کے کئی اہم گوشوں پر روشنی ڈالتا ہے۔
Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.
See MoreJashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS