noImage

داؤد اورنگ آبادی

- 1744

سراج اورنگ آبادی کے ممتاز ہم عصر اور حریف

سراج اورنگ آبادی کے ممتاز ہم عصر اور حریف

غزل 25

اشعار 12

ولیؔ ثانی نہیں داؤد لیکن

غزل کہتا ہے ہر اک با تلازم

  • شیئر کیجیے

دیکھنا ہے پیا کی زلف دراز

یا الٰہی مجھے دے عمر دراز

  • شیئر کیجیے

پیو بنا دل مرا اداسی ہے

گاہ جوگی ہے گاہ سنیاسی ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

دیوان داؤد اورنگ آبادی

 

1958

 

متعلقہ شعرا

  • سراج اورنگ آبادی سراج اورنگ آبادی ہم عصر
  • میر تقی میر میر تقی میر ہم عصر