aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khurshid talab"
پرندے بے قراری میںمسلسل برف باری میں
کہاں کسی کا بنایا ہوا بناتے ہیںنیا بناتے ہیں جب ہم نیا بناتے ہیں
زرد پتوں کا غبار اڑتا ہواخیمۂ گل میں شرار اڑتا ہوا
منظر کی دیوار کے پیچھے اک منظرکالی چادر سے منہ ڈھانپے اک منظر
شجر پر جتنی سوکھی پتیاں ہیںتمہارے نام میری چٹھیاں ہیں
سبب اس کی پریشانی کا میں ہوںنمک کی فصل وہ پانی کا میں ہوں
بلا سے کوئی کہے دن کو رات چپ رہناتم اپنے ہونٹوں پہ رکھ لینا ہات چپ رہنا
شدید حبس میں راحت ہوا سے ہوتی ہےبحال اپنی طبیعت ہوا سے ہوتی ہے
بڑا عجیب تھا اس کا وداع ہونا بھینہ ہو سکا مرا اس سے لپٹ کے رونا بھی
یہ جنوں کے معرکے اتنے نہیں آسان بھیسوچ لینا اس میں جا سکتی ہے تیری جان بھی
دھواں اڑاتے ہوئے دن کو رات کرتے ہوئےملنگ آگ سے تطہیر ذات کرتے ہوئے
مٹاتے جاتے ہیں جو بھی نشاں بناتے ہیںہم اپنے پیچھے کہاں کارواں بناتے ہیں
سرمۂ چشم بنایا دل و جاں پر رکھازہر تھا پھر بھی اسے میں نے زباں پر رکھا
بدن ہے سبز اور شاداب لیکن روح پیاسی ہےمرے اندر ہزاروں بانجھ پیڑوں کی اداسی ہے
ہوا تو ہے ہی مخالف مجھے ڈراتا ہے کیاہوا سے پوچھ کے کوئی دیئے جلاتا ہے کیا
قصوروار جو تم ہو خطا ہماری بھی ہےدیے بجھانے میں شامل ہوا ہماری بھی ہے
تماشہ رہ گزر در رہ گزر افسوس کا ہےبھلے ہی خوش ہیں سب لیکن سفر افسوس کا ہے
وہ جس نے ڈھال دیا برف کو شرارے میںمیں کب سے سوچ رہا ہوں اسی کے بارے میں
جس کو دیکھو وہی پیکار میں الجھا ہوا ہےہر گریبان کسی تار میں الجھا ہوا ہے
بس ایک سانس لیا کھل کے لخت لخت ہواکہ زندگی نہ ہوئی کانچ کا درخت ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books