غزل 28

نظم 3

 

اشعار 25

ہر ملاقات کا انجام جدائی تھا اگر

پھر یہ ہنگامہ ملاقات سے پہلے کیا تھا

میں عمر کو تو مجھے عمر کھینچتی ہے الٹ

تضاد سمت کا ہے اسپ اور سوار کے بیچ

نتیجہ ایک سا نکلا دماغ اور دل کا

کہ دونوں ہار گئے امتحاں میں دنیا کے

کتاب 2

دھندلی تصویر

 

1993

گماں آباد

 

2013

 

"اسلام آباد" کے مزید شعرا

  • اعتبار ساجد اعتبار ساجد
  • حارث خلیق حارث خلیق
  • اکبر حمیدی اکبر حمیدی
  • طارق نعیم طارق نعیم
  • وحید احمد وحید احمد
  • ثمینہ راجہ ثمینہ راجہ
  • اختر رضا سلیمی اختر رضا سلیمی
  • سرفراز شاہد سرفراز شاہد
  • کشور ناہید کشور ناہید
  • راشدہ ماہین ملک راشدہ ماہین ملک