Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sufi Ghulam Mustafa Tabassum's Photo'

صوفی غلام مصطفےٰ تبسم

1899 - 1978 | لاہور, پاکستان

مشہور شاعر، اردو کے علاوہ فارسی اور پنجابی ادب میں بھی اپنی خدمات کے لیے معروف

مشہور شاعر، اردو کے علاوہ فارسی اور پنجابی ادب میں بھی اپنی خدمات کے لیے معروف

صوفی غلام مصطفےٰ تبسم

غزل 51

نظم 28

اشعار 18

اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائی

دو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی

دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے

آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی

ایسا نہ ہو یہ درد بنے درد لا دوا

ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو

دلوں کا ذکر ہی کیا ہے ملیں ملیں نہ ملیں

نظر ملاؤ نظر سے نظر کی بات کرو

میں تحفہ لے کے آیا ہوں تمناؤں کے پھولوں کا

لٹانے کو بہار زندگانی لے کے آیا ہوں

قطعہ 17

رباعی 24

مضمون 2

 

کتاب 31

تصویری شاعری 3

 

ویڈیو 25

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی

وفا کی آخری منزل بھی آ رہی ہے قریب

کیا ہوا جو ستارے چمکتے نہیں داغ دل کے فروزاں کرو دوستو

تری محفل میں سوز_جاودانی لے کے آیا ہوں

سکون_قلب و شکیب_نظر کی بات کرو

نالۂ_صبا تنہا پھول کی ہنسی تنہا

نظر کو حال_دل کا ترجماں کہنا ہی پڑتا ہے

ہزار گردش_شام_و_سحر سے گزرے ہیں

یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقف_اضطراب (ردیف .. و)

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے