Waseem Barelvi's Photo'

وسیم بریلوی

1940 | بریلی, ہندوستان

مقبول عام شاعر

مقبول عام شاعر

غزل 65

نظم 9

اشعار 68

اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے

تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے

how do I hide the obvious, which from my face is clear

as you wish me to be seen, how do I thus appear

how do I hide the obvious, which from my face is clear

as you wish me to be seen, how do I thus appear

دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا

تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا

آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہے

بھول جاتا ہے زمیں سے ہی نظر آتا ہے

  • شیئر کیجیے

قطعہ 11

ای- کتاب 4

آنکھ آنسو ہوئی

 

2000

موسم اندر باہر کے

 

2007

تبسم غم

 

1974

تبسم غم

 

1966

 

تصویری شاعری 12

مجھے پڑھتا کوئی تو کیسے پڑھتا مرے چہرے پہ تم لکھے ہوئے تھے

اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں_گا اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں_گا تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں_گا مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں_گا ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد_وفا اک ترے کہنے سے کیا میں بے_وفا ہو جاؤں_گا

محبت میں بچھڑنے کا ہنر سب کو نہیں آتا کسی کو چھوڑنا ہو تو ملاقاتیں بڑی کرنا

نہ پانے سے کسی کے ہے نہ کچھ کھونے سے مطلب ہے یہ دنیا ہے اسے تو کچھ نہ کچھ ہونے سے مطلب ہے

اپنی اس عادت پہ ہی اک روز مارے جائیں_گے کوئی در کھولے نہ کھولے ہم پکارے جائیں_گے

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے_گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے

آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہے بھول جاتا ہے زمیں سے ہی نظر آتا ہے

ویڈیو 39

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
2013 BAHRAIN (Sham-e-Gulzar)

وسیم بریلوی

43rd Shri Ram Kavi Sammelan Held At Modern School , Barakhamba Road , New Delhi on Nov 23 , 2013

وسیم بریلوی

Dhahran Mushaira

وسیم بریلوی

Dubai Mushaira 2014 - part 2

وسیم بریلوی

Hawa Andheron Ke

وسیم بریلوی

Indore Mushaira - Sarahado Se Aage - 2012

وسیم بریلوی

Main Kis Bairi Ke Dwar- Waseem Barelvi

وسیم بریلوی

Ravindralaya, Lucknow-2012 (Part-2)

وسیم بریلوی

Sulagti Ankhon Se Unwaney Sham Likhta hai

وسیم بریلوی

Waseem Barelvi - Jashn-e-Waseem Barelvi Houston 2009

وسیم بریلوی

Waseem Barelvi - Lucknow Mahotsav- Main zamane ki

وسیم بریلوی

Waseem Barelvi (Jashn-e-Waseem Barelvi Houston 2009)

وسیم بریلوی

Waseem Barelvi at Mushaira

وسیم بریلوی

Waseem Barelvi at Mushaira

وسیم بریلوی

Waseem Barelvi at Mushaira

وسیم بریلوی

Waseem Barelvi at Mushaira Haidrabad

وسیم بریلوی

Waseem Barelvi Dewa Mahotsav Uski Gali Mein Roz Ka Aana Jana Hai

وسیم بریلوی

Waseem Barelvi Lucknow Mahotsav Nain Se Nain Mila Kar Dekho

وسیم بریلوی

Yaad-e-Masoom Mushaira & Kavi Sammelan, Moradabad 2012

وسیم بریلوی

اداسیوں میں بھی رستے نکال لیتا ہے

وسیم بریلوی

بیتے ہوئے دن خود کو جب دہراتے ہیں

وسیم بریلوی

تمہاری راہ میں مٹی کے گھر نہیں آتے

وسیم بریلوی

ذرا سا قطرہ کہیں آج اگر ابھرتا ہے

وسیم بریلوی

مجھے بجھا دے مرا دور مختصر کر دے

وسیم بریلوی

میں آسماں پہ بہت دیر رہ نہیں سکتا

وسیم بریلوی

میں اس امید پہ ڈوبا کہ تو بچا لے_گا

وسیم بریلوی

نگاہوں کے تقاضے چین سے مرنے نہیں دیتے

وسیم بریلوی

کتنا دشوار تھا دنیا یہ ہنر آنا بھی

وسیم بریلوی

کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتا

وسیم بریلوی

شعرا متعلقہ

  • ندا فاضلی ندا فاضلی ہم عصر
  • راحتؔ اندوری راحتؔ اندوری ہم عصر
  • گلزار گلزار ہم عصر
  • شہریار شہریار ہم عصر
  • معراج فیض آبادی معراج فیض آبادی ہم عصر
  • شاعر جمالی شاعر جمالی ہم عصر
  • منور رانا منور رانا ہم عصر
  • ساغرؔ اعظمی ساغرؔ اعظمی ہم عصر

شعرا کے مزید "بریلی"

  • ارشد عبد الحمید ارشد عبد الحمید
  • ابو الحسنات حقی ابو الحسنات حقی
  • خورشید طلب خورشید طلب
  • اختر پیامی اختر پیامی
  • اسلم محمود اسلم محمود
  • والی آسی والی آسی
  • احمد شناس احمد شناس
  • رشید کوثر فاروقی رشید کوثر فاروقی
  • فرحان سالم فرحان سالم
  • رسا رامپوری رسا رامپوری